is sham'ma ki trah jis ko koi bujha dy
main bhi jalay ho'on mai hon dagh e na tamami
اس شمع کی طرح جس کو کوئی بجھادے
میں بھی جلے ہوؤں میں ہوں داغِ نا تمامی
yahan khud ko misl e sham'ma grdan rahy hain , sham'ma jo hoti hi jalnay k liye hai ....aisi sham'ma teera bakht hai jo jalnay sy paish tr hi phonk di jaye ... na tamami sy dagh dar sham'ma , nakami sy do char sham'ma , na tawani sy la char sham'ma ....
یہاں خود کو مثلِ شمع گردان رہے ہیں ، شمع جو ہوتی ہی جلنے کے لیے ہے ، ایسی شمع تیرہ بخت ہے جو جلنے سے پیشتر ہی پھونک دی جائے ۔۔
ناتمامی سے داغ دار شمع ، ناکامی سے دوچار شمع ، نا توانی سے لاچار شمع ۔۔۔۔۔

No comments:
Post a Comment