Tuesday, 10 March 2015

 بیدل ۔۔۔۔

زصفاء شیشہ طلب پری کہ رہ گمان بی یقین پری۔
 تو بر آب میفگنی تری من و تست ہردو بہم غلط

شیشۂ دل کی صفائی سے پری ڈھونڈھ تاکہ تو شک سے یقین تک پہنچ جائے یعنیٰ اپنے دلکو ایسا مُجلّے اور صاف بناکہ پری عاشق ہوکر اُس میں قید ہوجائے جو شیشہ کی آب پر پانی ڈالتا ہے تاکہ وہ صاف ہوجائے تو میں اور تو دونوں غلطی پر ہیں کیونکہ پانی ڈالنے سے شیشہ اور بھی مکدر ہوجائے گا۔

No comments:

Post a Comment